Input your search keywords and press Enter.

کشمیر ہمارے وجود کا حصہ ہے اور ہم کشمیر کی آزادی تک اپنی جدو جہد جاری رکھیں گے، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی

  ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ کشمیر ہمارے وجود کا حصہ ہے اور ہم کشمیر کی آزادی تک اپنی جدو جہد جاری رکھیں گے، مسلہ کشمیر کا فوری اور مستقل حل موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی طرف سے ڈھائے جانے والے مظالم کا سختی نوٹس لے، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کشمیر کے 72 ویں یوم قرار داد حق خودارادیت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ایل او سی پر بھارت کی طرف سے مسلسل سیس

اقوام متحدہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کے لیے پاس کی گئی قراردادوں پر عملدرآمد کرائے،علی امین خان گنڈاپور

فائر کی خلاف ورزی نہایت افسوسناک ہے، ۔ بھارت کی جانب سے جاری جنگی جنون خطے میں امن کے قیام کے لیے بڑا خطرہ ہے، ۔ امید ہے کہ سال 2021 کشمیر کی آزادی کا سال ہوگا ثابت ہو گا جس کے بعد کشمیری عوام ایک آزاد فضا میں سانس لے سکیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے