سری نگر:مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر انتظامیہ اپوزیشن رہنماوں کو سیکورٹی فراہم کرنے میںناکام ہو چکی ہے اور انہیں خدا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے۔
اپوزیشن رہنماوں کو نقصان پہنچنا تقریبا طے ہے۔کے پی آئی کے مطابق ایک ٹویٹ میں محبوبہ مفتی نے کہا کہ اپوزیشن رہنماوں کی ناکافی سیکورٹی سے ان پر حملہ کرناآسان ہو گیا۔
