Input your search keywords and press Enter.

بھارتی فوج کا مقبوضہ کشمیر میں مزید دو افراد کوشہید کرنے کا دعوی

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کا ہے کہ بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں فوجی آپریشن کے دوران مزید 2 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق ضلع پونچھ میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 2 افراد کو ہلاک کردیا، بھارتی فوج نے ڈوگراں اور مغل روڈ پر گھر گھر تلاشی کے دوران فائرنگ کرکے 2 افراد کو ہلاک کردیا بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق علیحدگی پسند تنظیم سے تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے