Input your search keywords and press Enter.

آزاد جموں و کشمیرکے صحافیوں کا آئی ایس پی آرکا دورہ

راولپنڈی( آن لائن ) آزاد جموں و کشمیرکے صحافیوں کے وفد نے آئی ایس پی آر کا دورہ کیا اور ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آزاد جموں وکشمیرکے صحافیوں کے وفد نے آئی ایس پی آرکا دورہ کیا اوروفد نے ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل بابر افتخارسے ملاقات بھی کی۔ملاقات میں وفد کو ایل اوسی کے ساتھ سکیورٹی صورتحال، بھارتی فوج کی جانب سے جان بوجھ کر شہری آبادی کو نشانہ بنانے اورسیزفائرخلاف ورزیوں سے آگاہ کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے