Input your search keywords and press Enter.

یومِ یکجہتی کشمیر: پی ڈی ایم کا آج مظفرآباد میں جلسہ ہوگا

یوم یکجہتی کشمیر پر پی ڈی ایم کی جانب سے آج مظفر آباد میں عوامی جلسے کا اہتمام کیا گیا ہے۔جلسے سے مولانا فضل الرحمٰن، مریم نواز، بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے دیگر قائدین خطاب کریں گے۔مولانا فضل الرحمٰن کہتے ہیں کشمیر کو بیچ دیا گیا ہے، کشمیریوں پر مظالم ہورہے ہیں، کشمیریوں کے ساتھ ہیں۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر، کشمیریوں کی مکمل حمایت کے عزم اور مقبوضہ 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے