Input your search keywords and press Enter.

مقبوضہ کشمیر میں بھی آج پاکستان کے ساتھ عید الفطر منائی جا رہی ہے۔

کشمیر میڈیا سروس(کےایم ایس) کے مطابق پاکستان رویتِ ہلال کمیٹی کے اعلان کے بعد مفتی اعظم کشمیر نے بھی مقبوضہ وادی میں عید کا اعلان کیا۔

کشمیر میڈیا سروس (کےایم ایس) نے یہ بھی بتایا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں 70 سال سے عید الفطر پاکستان کے ساتھ ہی منائی جاتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے