Input your search keywords and press Enter.

جب تک بھارت کشمیر کا پرانا اسٹیٹس بحال نہیں کرتا کوئی تجارت نہیں ہوگی، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کابینہ نے بھارت سے چینی اورکپاس درآمد کی اجازت نہیں دی۔
کابینہ اجلاس کے بعد وزیرداخلہ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب تک بھارت کشمیرکا پرانا اسٹیٹس بحال نہیں کرتا کوئی تجارت نہیں ہوگی۔شیخ رشید نے کہا کہ اجلاس میں چینی کی صورتحال سے بھی آگاہ کیا گیا۔وزیر داخلہ نے کہا کہ ویکسین والے ایجنڈے پر بات چیت نہیں ہوئی۔انہوںنے کہا کہ براڈ شیٹ کمیشن رپورٹ کو پبلک کردیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے