Input your search keywords and press Enter.

Tag

یوم یکجہتی کشمیر

تہران میں پاکستان کے سفارتخانہ میں یوم یکجہتی کشمیرکی مناسبت سے تقریب منعقد

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں پاکستان کے سفارتخانہ میں یوم یکجہتی کشمیرکی مناسبت سے شاندارتقریب منعقد ہوئی ۔ اس تقریب میں ایرانی یونیورسٹیوں کے بعض طلباء، ذرائع ابلاغ کے بعض نمائندوں اور پاکستانی طلباء نے شرکت کی۔ پاکستان کے سفیر نے…

یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے پاکستان ہائی کمیشن لندن میں تصویری نمائش کا اہتمام

لندن (عمران راجہ) یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے پاکستان ہائی کمیشن لندن میں “کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی جھلک تصاویر میں” کے عنوان سے ایک تصویری نمائش کا اہتمام کیا گیا۔اس موقع پرہائی کمشنر معظم احمد خان نے کشمیری متاثرین کو خراجِ عقیدت پیش کیا…

کشمیر اور پاکستان -یک جان: قوم آج یوم یکجہتی کشمیر منا رہی ہے

فیضان خان فیضان خان اسلام آباد: پانچ فروری کشمیریوں سے یکجہتی کا دن ہے۔ یہ دن جماعت اسلامی پاکستان کے مرحوم امیر قاضی حسین احمد کی تجویز پر 1990 سے ہر سال یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر منایا جاتا ہے۔ پاکستان میں یومِ یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے ملک…

مسئلہ کشمیر صرف کشمیریوں کا نہیں بلکہ ہر مسلمان کا مسئلہ ہے۔ مفتی گلزار احمد نعیمی

ایران کے شہر قم المقدس میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے بین الاقوامی کشمیر کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس کا انعقاد سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم اور صدائے کشمیر فورم نے کیا۔ کانفرنس ہال میں موجود حاضرین سے مرکزی امیر جماعت اہل حرم پاکستان مفتی گلزار احمد نعیمی نے آنلائن خطاب…

وزیراعظم یوم یکجہتی کشمیر ایل او سی پر کشمیریوں کیساتھ منائیں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان یوم یکجہتی کشمیر لائن آف کنٹرول(ایل او سی) پرکشمیریوں کے ساتھ منائیں گے۔ عمران خان 5 فروری کو کوٹلی لائن آف کنٹرول کا دورہ کریں گے اورجلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم سے سیف اللہ نیازی اور بیرسٹرسلطان محمود کی ملاقات بھی ہوگی۔ عمران…

کشمیر کے بغیر پاکستان کی آزادی ادھوری ہے، احسن علی

اسلام ٹائمز: آئی ایس او لاہور ڈویژن کے نائب صدر کا کہنا تھا کہ بھارتی حکام کی جانب سے دہشت گردی کے کیمپوں کی موجودگی کے اعتراف کے بعد عالمی برداری کی آنکھیں کھل جانی چاہیئے تھیں لیکن مغربی دنیا اور اقوام متحدہ سمیت عالمی اداروں کو سانپ سونگھ گیا…

مقبوضہ کشمیرسے متعلق پاکستان کا مؤقف واضح اور دو ٹوک ہے:وزیر خارجہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے منعقدہ بین الاقوامی تقریبات میں شرکت کے لئے لندن روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کل برطانوی پارلیمنٹ میں منعقدہ انٹرنیشنل کشمیر کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی 5 فروری…