Input your search keywords and press Enter.

Tag

کشمیر پولیس

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں عام انتخابات کے موقع پر پاکستان فوج کوئیک رسپانس فورس کے طور پر تعینات رہے گی جبکہ رینجرز اور ایف سمیت قانون نافذ کرنے والے ادارے کشمیر پولیس کی معاونت کریں گے۔

پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے الیکشن کمیشن نے 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات میں محفوظ ماحول فراہم کرنے کے لیے فوجی دستے تعینات کرنے کی درخواست کی تھی۔ اس…