یوم یکجہتی کشمیر پر پی ڈی ایم کی جانب سے آج مظفر آباد میں عوامی جلسے کا اہتمام کیا گیا ہے۔جلسے سے مولانا فضل الرحمٰن، مریم نواز، بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے دیگر قائدین خطاب کریں گے۔مولانا فضل الرحمٰن کہتے ہیں کشمیر کو بیچ دیا گیا ہے،…

حالیہ تبصرے