وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ مظلوم کشمیری عوام کو ظالمانہ بھارتی تسلط سے نجات دلانے کےلئے آگے آئے۔ اسلام آباد میں کشمیر کے بارے میں خصوصی کمیٹی کے چھٹے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان…
Tag
حالیہ تبصرے