Input your search keywords and press Enter.

Tag

مودی سرکار

کانگریس کا مودی سرکار سے مقبوضہ کشمیر کا اسٹیٹس بحال کرنے کا مطالبہ

بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے مودی سرکار سے مقبوضہ کشمیر کا اسٹیٹس بحال کرنے کا مطالبہ کردیا۔بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما پی چدم برم نے مودی سرکاری سے مقبوضہ کشمیر سے متعلق 5 اگست 2019 کا اقدام واپس لینے اور وادی کا اسٹیٹس بحال کرنے کا مطالبہ کیا۔کانگریس…

مودی سرکار غیرقانونی زیرقبضہ کشمیر میں مزید تقسیم کیلئے سرگرم، فوجی بڑھا دیئے

 آرٹیکل 370 کے خاتمے اور 678 روز سے بھارتی غیرقانونی زیر قبضہ کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل میں تبدیل کرنے کے بعد اب مودی سرکار اگلے مرحلے کے طور پر مقبوضہ ریاست کی مزید تقسیم کی تیاری میں ہے۔ اس تقسیم میں غیرقانونی زیرقبضہ کشمیر کو ہندو…

کشمیر: جہاں پھول بھی ماتم کناں ہیں!

مودی سرکارنے بھارتی شہریوں سے کہاکہ وہ سری نگرجائیں اوروہاں باغ گل لالہ کی سیرکرکے لطف اندوزہو ں۔ سری نگر میں واقع پہاڑیوں کے دامن میں گل لالہ کے پھولوں کاباغ آج کل کھل چکا ہے ۔600کنال اراضی پر پھیلے ہوئے اس باغ میں 46اقسام کے 1.5ملین پھول کھلے ہوئے…

مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا حصہ بنانے کے لیے ایک اور غیرقانونی اقدام

مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا حصہ بنانے کے لیے ایک اور غیرقانونی اقدام سامنے آیا ہے مقبوضہ وادی کے اضلاعات میں سرکاری عمارتوں پر آئندہ 15 دنوں میں بھارتی ترنگا لہرانے کا حکم دے دیا گیا ہے،بھارتی ترنگا لہرانے کی ہدایات لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جاری…

مودی سرکارکا نیاغاصبانہ اقدام: وادی بھرکےسکولوں میں بھارتی جھنڈے والے بورڈنصب

نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے مسلم اکثریتی مقبوضہ جموں و کشمیر کو بھارتی رنگ میں رنگنے کےلیے ایک اور ہتھکنڈے اختیار کرتے ہوئے تمام سرکاری سکولوں کے سربراہوں کو بھارتی جھنڈے والے سائن بورڈنصب کرنے کی ہدایت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سائن بورڈوں پر بھارتی…

بالاکوٹ کا ڈرامہ مودی سرکار کو انتخابات میں برتری دلوانے کے لئے رچایا گیا: محبوبہ مفتی

سرینگر: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھی بالاکوٹ دراندازی کو مودی سرکار کی الیکشن مہم کا حصہ قرار دے دیا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بی جے پی سرکار اپنے فائدے اور ریٹنگ کے تماشے کے لئے جھوٹے بیانئے گڑھ رہی…

مقبوضہ کشمیر کے مقامی انتخابات میں ریاستی طاقت کے بھرپور استعمال کے باوجود مودی سرکار کی جماعت کو شکست

  نئی دہلی( آن لائن ) بھارت کے ساتھ مقبوضہ کشمیر کے جبری الحاق کی مخالفت کرنے والی سیاسی جماعتوں کا اتحاد مقامی حکومتوں کے انتخابات میں وزیراعظم نریندر مودی کی بھارتیا جنتا پارٹی کے خلاف کامیابی حاصل کرنے کے لیے تیار ہیں اور انہوں نے دعویٰ کیا کہ یہ…

شاہ محمود قریشی  نے ایسی بات کہہ دی کہ مودی سرکار کی پریشانی کی کوئی حد نہ رہے گی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت جس عالمی فورم پر جائے گا وہاں اسے نہتے کشمیریوں کی آواز گونجتی ملے گی،بھارت غلط فہمی میں نہ رہے جارحیت کا بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر…

مقبوضہ کشمیر، مودی سرکار کے مسلم دشمن ایجنڈے میں تیزی

 بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموںوکشمیرکو پوری طرح ہند و رنگ میں رنگنے کی غرض سے بھارت میں مودی کی فسطائی حکومت مقبوضہ علاقے میں تیزی سے اپنے مسلمان دشمن ایجنڈے کو آگے بڑھانے کیلئے 18 آل انڈیا سروسز سے افسروں کو تعینات کر رہی ہے ۔کشمیر میڈیا سروس…

مودی سرکار نے اختلاف رائے کو قوم دشمنی سے تعبیر کردیا

سری نگر:  پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کے رہنماؤں نے ایک تحصیلدار کے سامنے بیان حلفی پر دستخط کرنے سے انکار کردیا ہے۔ پی ڈی پی کے رہنماؤں کو گزشتہ ہفتے نئے اراضی قانون کے خلاف احتجاج کرنے کے جرم پر بھارتی حکومت کی ایما پر گرفتار گیا تھا۔…