Input your search keywords and press Enter.

Tag

مشعال ملک

مقبوضہ کشمیر میں پاکستان اور آزاد کشمیر سے شادی کرنے والی خواتین شدید مشکلات کا شکار ہیں، مشعال ملک

حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں پاکستان اور آزاد کشمیر سے شادی کرنے والی خواتین شدید مشکلات کا شکار ہیں،جو خواتین مقبوضہ کشمیر میں موجود ہیں ،انہیں بھارتی حکومت ویزہ فراہم نہیں کر رہی۔ مشعال ملک نے کہا کہ مجھ سمیت…

کشمیر میں 500 مساجد شہید کرکے مندر بنائے جارہے ہیں: مشعال ملک

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ کشمیر میں 500 مساجد شہید کرکے مندر بنا جارہے ہیں۔ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں یوم شہدائے کشمیر کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی مہمان خصوصی حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک تھیں۔…

آج کشمیر کی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے، مشعال ملک

آج کشمیر کی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے، مشعال ملکفائل فوٹوآج کشمیر کی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے، مشعال ملک حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کشمیری شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا آج کشمیر کی تاریخ کا ایک سیاہ ترین…

‘مقبوضہ کشمیر میں ایک عورت ہونا سب سے بڑا جہاد ہے’

اسلام آباد : حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا مقبوضہ کشمیر میں ایک عورت ہونا سب سے بڑا جہاد ہے اور سوال کیا مقبوضہ کشمیرکی عورت، کیاعورت نہیں؟ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیرکی خواتین کے حقوق سےمتعلق حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے…

کشمیر میں جاری مظالم کا نشانہ پوری دنیا بھی بن سکتی ہے، مشعال ملک

مشال ملک کشمیری حریت رہنما مشعال ملک نے کہا ہے کہ کشمیر میں جاری مظالم کا نشانہ پوری دنیا بھی بن سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کشمیری حریت رہنما مشعال ملک نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں جاری مظالم کا نشانہ پوری دنیا بھی بن سکتی ہے۔…

کسی میں اتنی جرات نہیں کہ وہ کشمیر کا سودا کرے، مشعال ملک

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ کا کہنا تھا کہ پاکستان اس وقت کشمیر کی تحریک کو سنجیدگی سے لیا جاتا ہے، جب کشمیریوں کی شہادتوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو ایک…

بھارتی فوج کشمیری نوجوانوں کو ذہنی مریض بنانا چاہتی ہے، مشعال ملک

اسلام آباد(نیوزرپورٹر) کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہاہے کہ بھارتی فوج کشمیری نوجوانوں کو ذہنی مریض بنانا چاہتی ہے،کشمیر پریمئیر لیگ کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشعال ملک نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں کھیلوں پر پابندی عائد ہے، بھارتی فورسز کشمیری نوجوانوں…

کشمیر پاکستان سے جدا نہیں ہوسکتا، مشعال ملک

یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان سے جدا نہیں ہوسکتا، کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔ تفصیلات کے مطابق یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے یکجہتی ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے غنڈے کسی بھی صورت کشمیریوں کو…

انسانیت کو بچانے کیلئے کشمیر کا مسئلہ حل کرنا ہوگا: مشعال ملک

راولپنڈی: جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور70 سال سے کشمیریوں پر ظلم ڈھائے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ انسانیت کو بچانے کیلئے کشمیر کا مسئلہ حل کرنا ہوگا۔…

دشمن کی سازش ہے پاکستانیوں کولڑواکرکشمیرسے ہٹایاجائے،مشعال ملک `

راولپنڈی(نوائے وقت نیوز) کشمیری رہنما مشال ملک نے کہا ہے کہ کشمیر کاز واحد تحریک ہے جس پر ساری قوم لبیک کہتی ہے ،دشمن کی سازش ہے پاکستانیوں کو لڑا کر کشمیر سے ہٹایا جائے، بھارت جان لے کسی قسم کا سودا نہیں کریں گے،سیاسی پارٹیاں کرپشن کیخلاف جلسے کریں…