Input your search keywords and press Enter.

Tag

مسلم ممالک

‘پاکستان مسئلۂ کشمیر پر مسلم ممالک سے تبادلۂ خیال کرے گا’

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ‘اگر خدا نے مجھے وقت دیا تو مارچ 2022 میں، میں عالم اسلام کے وزرائے خارجہ کو اسلام آباد آنے کی دعوت دوں گا اور مسئلۂ کشمیر پر ان کو راغب کرنے کی کوشش کروں گا۔’ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے…

فلسطین اور غیر قانونی بھارتی مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی جائز تحریکوں پر دہشتگردی کا لیبل لگایا گیا ہے:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ۔۔ مسلما ن ممالک اپنے معاشرت اور معیشت کو مضبوط بناکر عالمی برادری میں اپنا جائز مقام حاصل کرسکتے ہیں۔۔وہ منگل کو یہاں اقتصادی تعاون تنظیم کی پارلیمانی اسمبلی کی دوسری جنرل کانفرنس کے اختتامی سیشن سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے…

پوری دنیا کے مسلم ممالک کو کشمیر کی آزادی کے لیے ہمارے ساتھ کھڑا ہو نا پڑے گا:فاروق ستار

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )ایم کیو ایم پاکستان کے ناراض رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ73 سال ہو گئے کشمیر پر بھارت کا قبضہ ہے، نہتے کشمیریوں پر بھارت کے مظالم بڑھتے جا رہے ہیں۔ پوری دنیا کے مسلم ممالک کو کشمیر کی آزادی کے لیے ہمارے ساتھ کھڑا…