Input your search keywords and press Enter.

Tag

مسجد

مقبوضہ کشمیر:نسل کشی،مسجد کی بیحرمتی کیخلاف ہڑتال

مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی نسل کشی اور مسجد کی بیحرمتی کیخلاف ہڑتال اور مظاہرے کئے گئے ۔بھارتی فوجیوں نے سرینگر میں گھر پر چھاپہ مارا خواتین پر تشدد کیا ،نوجوان کی ماں دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگئی ،حریت رہنمائوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اقوام متحدہ…

مقبوضہ کشمیر میں مسجد پر بمباری مذہبی آزادی کا قتل ہے: گورنر پنجاب چودھری سرور

لاہور: (دنیا نیوز) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں مسجد پر بمباری مذہبی آزادی کا قتل ہے، بھارت کی مسلم دشمنی خطے میں انارکی کو ہوا دے رہی ہے۔ گورنر پنجاب چودھری سرور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ…

مقبوضہ کشمیر میں احتجاجی ہڑتال،مسجد کی بے حرمتی پر غم و غصے کا اظہار

سری نگر: جنوبی کشمیر میں3 دنوں میں12 کشمیری نوجوانوں کی شہادت اور مسجد کی بے حرمتی کے خلاف اتوار کو مقبوضہ کشمیر میں احتجاجی ہڑتال کی گئی ۔ احتجاجی ہڑتال سے کاروبار زندگی معطل ہو کر رہ گیا ۔ مقبوضہ جموں و کشمیر میں ، کشمیریوں کی جاری نسل کشی…

بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ کشمیر میں مسجد کی بے حرمتی کر ڈالی

مسجد میں بھاری ہتھیاروں کا استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ گرینیڈ پھینکے گئے سجاد قادر   بھارت نے کئی دہائیوں سے مقبوضہ کشمیر پر ناجائز اور غاصبانہ قبضہ کیا ہوا ہے مگر گزشتہ برس پانچ اگست کو جس قسم کا اقدام اٹھایا گیااس کے بعد سے دنیا بھر میں بھارت کے…

اننت ناگ میں بھارتی فورسز کا آپریشن، مسجد میں2کشمیری نوجوان شہید،

مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے علاقے سری گوفوارہ میں سرچ آپریشن کے دوران  بھارتی سکیورٹی فورسزنے مسجد میں موجود 2نوجوانوں کو شہید کردیا۔ساوتھ ایشین وائر کے مطابق قابض پولیس کادعوی ہے کہ عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع کے بعد سکیورٹی فورسز نے گوفواڑہ علاقے…