پاکستان نے قابض بھارتی فوجیوں کی طرف سے مزید دو کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ سری نگر میں 2 مزید کشمیریوں کا ماورائے عدالت قتل قابل مذمت ہے، ہم جعلی پولیس مقابلوں میں کشمیریوں…
پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقو ق کے کارکن خرم پرویز کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی قابض افواج کی جانب سے انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاریاں،مقبوضہ جموں وکشمیر میں نئی دہلی کی ریاستی دہشت گردی اور بنیادی انسانی حقوق کو…

حالیہ تبصرے