Input your search keywords and press Enter.

Tag

صدر آزاد کشمیر

پاکستان میں مقیم کشمیری مہاجرین کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے۔صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں مقیم کشمیری مہاجرین کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے کیونکہ یہ مہاجرین ہمارے پاس جموں وکشمیر کی نشانی ہیں۔بطور پارٹی ہماری زیادہ ذمہ داری بنتی ہے کہ ہم ان کو درپیش مشکلات حل…

بھارت نے گزشتہ 30سالوں میں ہزاروں کشمیری بچوں کویتیم کیا، صدر آزاد کشمیر

ریاست جموں و کشمیر میں بھارت کے ناجائز اور غیر قانونی قبضے سے سب سے زیادہ بچے اور خواتین متاثر ہوئی ہیں  آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتینو گتریس کی طرف سے بھارتی حکومت کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں…

بھارت کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب ہورہا ہے، صدر آزاد کشمیر

اسلام آباد:آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے اسلامی تعاون تنظیم وزرائے خارجہ کے اجلاس میں مسئلہ کشمیر کے حوالے سے منظور کی جانے والی موثر اور جامع قرار داد پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس قرار داد کی منظوری اور کانفرنس کے اعلامیے میں…

 بھارت کے ساتھ دو طرفہ مذاکرات کی کہانی بہت تلخ اور مایوس کن ہے،صدر آزاد کشمیر

اسلام آباد: آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ ہم امن کے خواہش مند ہیں اور بھارت کے ساتھ تنازعہ کشمیر کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کے حامی ہیں لیکن بھارت کے ساتھ دو طرفہ مذاکرات کی کہانی بہت تلخ اور مایوس…

مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سسک سسک کر دم توڑ رہی ہے، صدر آزاد کشمیر

مظفرآبا: آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں سمیت دنیا کی مظلوم قومیں اپنے حقوق کی بحالی کے لیے اقوام متحدہ کی طرف دیکھ رہی ہیں لیکن ایسا محسوس ہوتا ہے کہ عالمی ادارہ اپنی جگہ پر موجود ہی نہیں۔ عالمی نظام کے…

پارلیمانی سفارتکاری کے ذریعے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر موثر انداز میں اجاگر کیاجا سکتا ہے ، صدر آزاد کشمیرکی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کے دوران گفتگو

 آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ پارلیمانی سفارتکاری کے ذریعے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر موثر انداز میں اجاگر کیاجا سکتا ہے اور اس سلسلے میں پاکستان کی موجودہ پارلیمان نہایت اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔ یہ بات انہوں نے قومی اسمبلی…

اقوام متحدہ پانچ جنوری 1949 کی قرارداد پر عملدرآمد کو یقینی بنائے، صدر آزاد کشمیر

سلامی کونسل نے کشمیر یوں سے 72 سال پہلے حق خود ارادیت دلانے کا جو وعدہ کیا تھا وہ پورا کیا جائے بھارت طاقت سے مسئلہ کشمیر حل نہیں کر سکتا، حق خود ارادیت تمام حقوق کی ماں ہے، یوم حق خود ارادیت کے موقع پر سردار مسعود خان کا…

مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر خطے میں امن ایک خواب ہی رہے گا، چودھری سرور

گورنر پنجاب نے لاہور میں صدر آزاد کشمیر کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر حکومت اور اپوزیشن سمیت سب ایک پیج پر ہیں، 9 لاکھ بھارتی فوج نے کشمیریوں کا امن و سکون برباد کر دیا ہے، کشمیر میں مودی کشمیریوں کی زمین چھین کر ہندووں کو…

اسلامی تعاون تنظیم مداخلت کر کے کشمیریوں کو نسل کشی اور بد ترین ریاست دہشت گردی سے بچائے، صدر آزاد کشمیر

اسلامی تعاون تنظیم مداخلت کر کے کشمیریوں کو نسل کشی اور بد ترین ریاست دہشت گردی سے بچائے، صدر آزاد کشمیر نیامے نائیجر: آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے اسلامی تعاون تنظیم سے اپیل کی کہ وہ مداخلت کر کے کشمیریوں کو نسل کشی، ظالمانہ بھارتی…

شادی کی تقریب پر سرحد پار سے بھارتی فوج کی فائرنگ۔۔۔!!!صدر آزاد کشمیر کا شدید ردعمل، بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے لائن آف کنٹرول کے کھوئیرٹہ سیکٹر میں شادی کی ایک تقریب پر بھارتی فوج کی فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے بھارتی فوج کی بربریت اور ننگی جارحیت قرار دیا ہے۔ بھارتی فوج کی فائرنگ…