Input your search keywords and press Enter.

Tag

جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں جلد از جلد اسمبلی انتخابات کرائے جائیں اور ریاستی درجہ بھی بحال کیا جائے: غلا م نبی آزاد

 سینئر کانگریس لیڈر اور سابق وزیر اعلیٰ غلام نبی آزاد کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر کے لوگوں کو اس وقت گونا گوں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرکار کو فوری طورپر ریاست کا درجہ بحال کرکے جلد ازجلد الیکشن کرانے چاہئے تاکہ عوامی…

جموں و کشمیر کی صورتحال پر سید سعادت اللہ حسینی کا اظہار تشویش

  نئی دہلی _ جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) کے صدر سید سعادت اللہ حسینی نے جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی رپورٹس پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایک میڈیا بیان میں، جے آئی ایچ کے صدر نے آج کہا کہ کشمیر میں تصادم…

وزیراعظم عمران خان سے جموں و کشمیر کے بارے میں او آئی سی کے خصوصی نمائندہ کی قیادت میں وفد کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کے عوام کو انسانی بنیادوں پر امداد کی فراہمی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کا حل خطے کے پائیدار امن کیلئے ضروری ہے، مسلم امہ کی جانب سے کشمیر…

بھارتی غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں قابض فورسز کی مزید نفری تعینات

 بھارتی غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی مزید نفری تعینات کردی گئی۔ بھارتی غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں ریاستی دہشت گردی عروج پر ہے، قابض انتظامیہ نے وادی میں فورسز کی مزید نفری تعینات کردی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس…

6نومبر 1947 : جموں و کشمیر میں لاکھوں مسلمانوں کے قتل کا سیاہ ترین دن

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ 6 نومبر1947کو جموں کشمیرمیں لاکھوں مسلمانوں کوقتل کیاگیا اور بھارت آج بھی کشمیریوں کی نسل کشی کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے یوم شہداجموں اپنے پیغام میں کہا ہے…

مسئلہ کشمیر

بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے گزشتہ ہفتے بھارت کے ناجائز زیرِ قبضہ جموں و کشمیر کا دورہ کیا ہے۔ 5 اگست 2019 کو مرکزی حکومت کی اشتعال انگیز اور متنازعہ کارروائیوں کے بعد بھارتکے وزیرِ داخلہ کا یہ پہلا دورہ تھا۔ 5 اگست 2019 کو مودی حکومت نے آرٹیکل…

جموں و کشمیر حکومت پشتنی خواتین کے غیر مقامی شوہروں کو ڈومیسائل اجراء کرے گی

دستاویزات جمع کروانے کے بعد سرٹیفکیٹ حاصل کی جا سکتی ہے۔ ڈومیسائل دینے کا اختیار تحصیلدار کو دیا گیا ہے۔ سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے لئے اہلیہ کی ڈومیسائل سرٹیفکیٹ اور میریج سرٹیفکیٹ کی ضرورت ہو گی۔ ایک اہم پیش رفت کے تحت جموں و کشمیر انتظامیہ نے جموں و کشمیر…

گلگت بلتستان اور انڈین جموں و کشمیر میں سٹیٹ سبجیکٹ رول کی معطلی کے نقصانات.

اشفاق احمد ایڈوکیٹ  مہاراجہ ہری سنگھ نے ریاست جموں وکشمیر کے باشندوں کے حقوق کی تحفظ کے لیے جو قانون وضع کیا تھا اسے SSR یعنی سٹیٹ سبجیکٹ رول کہا جاتا ہے- اس قانون کے تحت غیر ریاستی باشندوں کو ریاست جموں وکشمیر میں زمین خریدنے اور مستقل آبادکاری کرنے…

جموں و کشمیر: قضیہ دارالحکومت کا

دسمبر میں کشمیرمیں جاڑے کا موسم شروع ہوجاتا ہے، جسے مقامی زبان میں چلہ کلان کہتے ہیں۔ خون کو جما دینے والی سردی اور اس پر طرہ کہ بجلی بند ، منفی ڈگری درجہ حرارت میں نلکوں کے پھٹنے سے پانی کی ترسیل بھی بند، برف باری سے نقل و…

جموں و کشمیر کو لوٹنے کے مقصد سے دفعہ 370 کا ہوا خاتمہ: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ مرکزی حکومت آئے روز جموں و کشمیر کے لئے نئے فرامین جاری کرتی ہے اور دربارمو کی روایت کا خاتمہ تازہ فرمان ہے۔ جموں: پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ مرکزی سرکار کی طرف سے دفعہ…