اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کے ترجمان سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ کشمیر پر حکومتی کوششیں تقاریر اور ٹوئٹر تک محدود ہیں۔ سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کو اجاگر نہ کرنا صرف وزارت خارجہ کی نہیں بلکہ وزیراعظم کی بھی ناکامی ہے۔…

حالیہ تبصرے