Input your search keywords and press Enter.

Tag

بلوچستان

چیئرمین کشمیر کمیٹی کی جام کمال سے ملاقات ، وزیراعلیٰ کو بلوچستان کی آواز قرار دے دیا

باغی ٹی وی : وزیراعلیٰ بلوچستان سے چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی نے ملاقات کی ہے ، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا. بلوچستان ترقی کے نئے دور میں داخل ہو چکا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان کا نظام میں اصلاحاتی ایجنڈا خوش آئند…

بھارت کو نکیل ڈالنا ۔ وقت کا تقاضا

سپہ سالار نے 17نومبر کو کوءٹہ میں ;242;نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکا سے اہم خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو اپنے مکروہ عزائم میں ناکامی ہوگی ۔ انہوں نے اس ضمن میں مزید کہا کہ پاکستان کا امن اور خوشحالی جمہوریت کی اقدار سے منسلک ہےں ۔ سبھی جانتے…