Input your search keywords and press Enter.

Tag

او آئی سی

مسئلہ کشمیر پر بھی او آئی سیا اجلاس بلایا جائے: وزیراعظم آزاد کشمیر

آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا افغانستان کی صورتحال پر چالیس سال بعد او آئی سی کا اجلاس ہوا۔ 74سال کے مسئلہ کشمیر پر بھی اسی طرح کا اجلاس بلایا جائے۔ ہمارے گھر بھارتی توپوں کے سامنے ہیں۔ مسلم امہ کشمیریوں کے درد کو بھی…

مسئلۂ کشمیر پر پیشرفت، او آئی سی کے خصوصی ایلچی آج پاکستان پہنچیں گے

مسئلۂ کشمیر پر پیشرفت کیلئے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے خصوصی ایلچی برائے جموں و کشمیر یوسف الدوبے آزاد کشمیر سمیت پاکستان کے دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق او آئی سی کی جانب سے یوسف الدوبے پاکستان کا 6روزہ دورہ کریں گے۔اسلامی تعاون…

او آئی سی کے دباو سے مسئلہ کشمیر و فلسطین پر پیشرفت ممکن

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نیویارک میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کی پالیسی اور جبر پر گفتگو کرنا تعصب نہیں، فلسطین کی طرح کشمیر میں بھی حق خود ارادیت کی ضرورت ہے۔ اس سے پہلے شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

وزیراعظم کی سیکرٹری جنرل او آئی سی سے ملاقات، اسلاموفوبیا اور مسئلہ کشمیرپر تبادلہ خیال

اعلامیے کے مطابق او آئی سی سیکرٹری جنرل نے وزیراعظم کو مسئلہ کشمیر پرتنظیم کے کردار سے آگاہ کیا اور کہا کہ او آئی سی نے ثابت قدمی کے ساتھ کشمیر کاز کی حمایت کی اور او آئی سی مسئلہ کشمیرکے حل کیلئے اپنا کردار جاری رکھے گی۔ اعلامیے میں…

کشمیر کمیٹی جدہ کی او آئی سی میں مستقل پاکستانی مندوب سے ملاقات,صدر کشمیر کمیٹی جدہ مسعوداحمد پوری نے رضوان سعید شیخ کی آمد کا شکریہ ادا کیا

مکہ مکرمہ (محمدعامل عثمانی) کشمیر کمیٹی جدہ نے اسلامی تعاون تنظیم OIC کے لیے پاکستان کے سفیر اور مستقل مندوب رضوان سعید شیخ کے ساتھ ایک نشست کا اہتمام کیا جس میں مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال اور مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لیے او آئی سی کے کردار…

او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس مسئلہ کشمیر پر اصولی مؤ قف کا اعادہ

 میاں منیراحمد او آئی سی کے وزرائے خارجہ کا دو روزہ اجلاس نائیجر کے شہر نیامے میں مشترکہ اعلامیے کے ساتھ ختم ہوچکا ہے۔ اس اجلاس کے لیے اسلام آباد میں دفتر خارجہ میں دو ماہ سے تیاریاں جاری تھیں، خیال یہی تھا کہ پاکستان کی جانب سے اجلاس میں…

نائیجر میں او آئی سی کے اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کے بارے میں پاکستان کی قرارداد منظور

نائیجر میں ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم ” او آئی سی” وزرائے خارجہ کونسل کے 47 ویں اجلاس میں پاکستان کی مقبوضہ کشمیر سے متعلق قرارداد منظور کرلی گئی ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نائیجر میں ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم ”…

او آئی سی وزرا خارجہ کونسل کا 47واں اجلاس اختتام،نیامے اعلامیہ میں جموں و کشمیر تنازعہ سے متعلق او آئی سی کے اصولی مؤقف کا اعادہ مسئلہ کشمیر کے حل کےلئے او آئی سی کی مسلسل حمایت کا واضح ثبوت ہے

اسلام آباد۔29نومبر (اے پی پی):پاکستان نے کہا ہے کہ او آئی سی وزرا خارجہ کونسل کے 47ویں اجلاس کے اختتام پر جاری نیامے اعلامیہ میں جموں و کشمیر تنازعہ سے متعلق او آئی سی کے اصولی مؤقف کا اعادہ مسئلہ کشمیر کے حل کےلئے او آئی سی کی مسلسل حمایت…

او آئی سی کا مسئلہ کشمیر کیلئے اپنی حمایت کا اعادہ ، 5 اگست 2019 کے بعد سے بھارتی غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات کو یکسر مسترد کردیا، ترجمان دفتر خارجہ

نیامے۔28نومبر (اے پی پی):او آئی سی نے مسئلہ کشمیر کیلئے اپنی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے 5 اگست 2019 کے بعد سے بھارتی غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات کو یکسر مسترد کردیا۔ اور بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غیر کشمیریوں کو ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کا اجراء ،جموں و کشمیر…

وزیر خارجہ کی سیکرٹری جنرل او آئی سی سے ملاقات ،مسئلہ کشمیر پر گفتگو

سیکرٹری جنرل او آئی سی سے ملاقات میں اسلامو فوبیا مقبوضہ جموںوکشمیر کی صورتحال مسئلہ فلسطین سمیت مسلم امہ کو درپیش مسائل کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا۔ وزیر خارجہ نے او آئی سی کو فعال اور مستحکم بنانے کیلئے ڈاکٹر یوسف العثیمین کے بطور سیکرٹری جنرل او آئی سی…