مظفرآباد(خبرنگار)پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر نے کہاہے کہ پاکستان میں قائم تحریک انصاف کی حکومت کشمیر کو تقسیم کرنے کے درپے ہے۔ کشمیر ی کسی صورت تقسیم کشمیر کی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دینگے۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پرپانچ فروری 2021ء کو چیئرمین بلاول بھٹو…

حالیہ تبصرے