Input your search keywords and press Enter.

Tag

اقوام متحدہ

مقبوضہ کشمیر میں آبادی کاتناسب بگڑنے کابھارتی منصوبہ روکنے کا مطالبہ

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھارت کو مقبوضہجموں و کشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کے مجرمانہ نوآبادیاتی منصوبے پر عمل درآمد کرنے سے روکے‘ اقوام متحدہ کی اپنی منظور شدہ قراردادوں کے تحت…

کشمیر میں نسل کشی پر انتباہ

اسلامیان جموںو کشمیرقابض بھارتی فوج کے حصاراوراس کے نرغے میں بدستوریرغمال ہیں اور پھڑپھڑارہے ہیں۔وہ ’’جائے ماندن نہ پائے رفتن‘‘ والی اضطراری کیفیت کے شکار ہیں۔ 73 برسوں سے وہ لگاتار اقوام متحدہ کی زنجیر ہلانے کی کوشش بسیارکررہے ہیں،لیکن یہ زنجیر ایسی جگہ پر آویزاں ہے جہاں ایسٹ تیموراورجنوبی…

اقوام متحدہ بھارتی مقبوضہ کشمیر میں معصوم بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے عملی اقدامات اٹھائے، شہریار آفریدی

اسلام آباد۔20نومبر (اے پی پی):پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ20 نومبر کا دن دنیا بھر میں بچوں کے بنیادی حقوق کے حوالے سے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کو بھارتی مقبوضہ…

اقوام متحدہ کا کردار کشمیر کے حوالے سے بہت ہی مایوس کن ہے،عبدالحمید لون

یاسین ہاشمی اسلام آباد:اسلام آباد کشمیر ہاؤس میں حریت رہنما عبدالحمید لون نے مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال سے متعلق ایم ایم نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انڈیا پوری دنیا میں بد نام ہو چکا ہے مقبوضہ وادی میں جو ظلم کشمیریوں پر ڈھائے جارہے ہیں۔…

بھارت، پاکستان اورکشمیر سفارتکاری اور مکالمے کے ذریعے مسئلہ کشمیر کا پرامن اور پائیدار حل تلاش کریں

 لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 08 نومبر2020ء) نیشنل یوتھ امپاورمنٹ پاکستان کشمیر کے سی ای او رانا مظفر نے کہاکہ خطے میں امن اور خوشحالی مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر ممکن نہیں،بھارت، پاکستان اورکشمیر سفارتکاری اور مکالمے کے ذریعے مسئلہ کشمیر کا پرامن اور پائیدار حل تلاش…

اقوام متحدہ کشمیر سے متعلق سیکورٹی کونسل کی قرار دادوں پر عمل درآمد کرائے،صدر مملکت

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹ) صدر ڈاکٹر عارف علوی نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ جموں و کشمیر سے متعلق سیکورٹی کونسل کی قرار دادوں پر عمل درآمد کرائے۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ تنازعات کے حل کیلئے بھارت سے بات چیت کا راستہ اپنایا۔…

اقوام متحدہ کا فرض ہے کہ غیرجانبدار وفد مقبوضہ کشمیر بھیج کر حالات کا جائزہ لے؛ کمیونٹی رہنما

گریٹر مانچسٹر (محمد فیاض بشیر)یوم سیاہ کشمیر کے حوالہ سے رکن برطانوی پارلیمنٹ افضل خان اولڈہم کے سابق مئیر کونسلر عتیق الرحمٰن اور پاکستانی لائیرز ایسوسی ایشن آف برطانیہ کے چیئرمین بیرسٹر امجد ملک نے کشمیری یوم سیاہ کے موقع پر اپنے خصوصی پیغامات میں کہا کہ دنیا بھر میں…

مسئلہ کشمیر’اقوام متحدہ سنجیدہ کوشش کرے

 1947میں برصغیر آزاد ہوا، انگریز ملک دو حکومتوں کے حوالے کر کے خود واپس چلا گیا، تقسیم ہند کی دستاویز کے مطابق یہاں موجود آزاد ریاستوں کو یہ اختیار دیا گیا کہ وہ جس ملک کیساتھ چاہیں شامل ہو جائیں۔ ریاستوں نے زیادہ تر یہ فیصلہ مذہبی اکثریت کی بنیاد…

اقوام متحدہ کی کشمیر تنازع پر زبان بندی قائدانہ کردار پر سوالیہ نشان ہے، مسعود خان

مظفر آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کشمیر کے تنازع پر زبان بندی کر کے سفارتکاری کے میدان میں اپنے عالمی قائدانہ کردار کے لیے کئی سوالیہ نشان کھڑے کر دیے ہیں۔ ان کا کہنا تھا…