مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے علاقے سری گوفوارہ میں سرچ آپریشن کے دوران بھارتی سکیورٹی فورسزنے مسجد میں موجود 2نوجوانوں کو شہید کردیا۔ساوتھ ایشین وائر کے مطابق قابض پولیس کادعوی ہے کہ عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع کے بعد سکیورٹی فورسز نے گوفواڑہ علاقے…

حالیہ تبصرے