Input your search keywords and press Enter.

Tag

اقوام متحدہ

فلسطین، جموں و کشمیر سے متعلق اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل ناگزیر ہے، صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ فلسطین، جموں و کشمیر سے متعلق اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل ناگزیر ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکر کی ملاقات ہوئی ہے جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال…

مسئلہ فلسطین اور مسئلہ کشمیر کئی دہائیوں سے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر ہیں،وزیر خارجہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدر کو مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحال ،افغان امن عمل اور فلسطین کی تازہ صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے کہاہے کہ مسئلہ فلسطین اور مسئلہ کشمیر کئی دہائیوں سے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر ہیں،پاکستان مسائل کا…

کشمیر،فلسطین:’اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل ہی آگ بجھا سکتا ہے‘

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ فلسطین اور کشمیر کے تنازعات حل کیے بغیر مشرق وسطیٰ اور جنوبی ایشیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا، جنرل اسمبلی اپنا ذمہ دارانہ کردار ادا کرے۔ جمعرات کو اسلام آباد میں قوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر…

شاہ محمود قریشی کا سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ سے تنازعہ کشمیر حل کرنے پرزور

قوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز نے امید ظاہر کی ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کا اعلان، فلسطین کے مسئلے کے مذاکراتی حل کی کوششیں دوبارہ شروع کرنے میں معاون ثابت ہو گا۔ نیو یارک میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے نیو یارک میں گفتگو کرتے ہوئے…

مقبوضہ کشمیر ، آبادی تناسب کی تبدیلی خطرے کی گھنٹی :ماہرین

3لاکھ 77ہزار مسلمانوں کوڈومیسائل سے انکار،1لاکھ 44ہزار ہندوؤں کو مل گیا مودی دائیں بازو کا نسل پرست جو اس مکروہ کھیل کا حصہ ، رکن یورپی پارلیمنٹ نیویارک (نیوز ایجنسیاں )اقوام متحدہ کے ماہرین نے مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے پر خطرے کی گھنٹی بجادی اور کہا…

جموں اور کشمیر نے بین الاقوامی سطح پر اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر تنازعہ تسلیم کیا: ایف ایم قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر (جے اینڈ کے) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) کے ایجنڈے پر بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ تنازعہ ہے۔ پیر کے روز ایک ٹویٹ میں ، انہوں نے کہا کہ تنازعہ کا حتمی تصفیہ اقوام…

اقوام متحدہ اورعالمی ادارہ صحت مقبوضہ کشمیر میں طبی سہولتیں فراہم کرنے میں اپنا کردار ادا کرے:مشال حسین ملک

اسلام آباد۔ جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیرمین محمد یاسین ملک کی اہلیہ مشال حسین ملک نے اقوام متحدہ اور عالمی ادارہ صحت سے اپیل کی ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں طبی سہولتیں فراہم کرنے میں اپنا کردار ادا کرے۔ انہوں نے کہا کہ فاشسٹ ہندوستانی حکومت کورونا وائرس…

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی ناکامی کی واضح مثال ہے، رپورٹ

بھارت کو مذہبی آزادی کی خلاف ورزی پر بلیک لسٹ کیا جائے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ تنازعہ کشمیر مقبوضہ علاقے کے عوام کے انسانی حقوق کے تحفظ میں بطور ادارہ اقوام متحدہ کی ناکامی کی واضح مثال ہے۔ کشمیر…

کشمیری صدر کا اقوام متحدہ کی جانب سے بھارتی حکومت کو خط کا خیرمقدم

اسلام آباد آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے اقوام متحدہ کے پانچ انسانی حقوق کے ماہرین کے طرف سے بھارتی حکومت کے نام خط کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ خط میں جن انسانی حقوق کی پامالیوں کا ذکر کیا گیا ہے صورتحال اس سے کئی…

اقوام متحدہ کا مقبوضہ کشمیر کا سٹیٹس بدلنے پر اظہارتشویش

انسانی حقوق کے بارے میں اقوام متحدہ کے ماہرین نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی اورنئے قوانین کے نفاذ کے بھارتی فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے جس سے مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کی سیاسی شمولیت میں کمی آ سکتی ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق…