Input your search keywords and press Enter.

Tag

اقوام متحدہ

سلامتی کونسل میں کشمیر کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں محاصرے اور 5 اگست 2019 کو پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایک ہنگامی اجلاس منعقد کیا گیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق سفارتی ذرائع نے بتایا کہ 15…

مسئلہ کشمیر پر اب ‘بیان بازی کا نہیں عملی اقدامات کا وقت ہے’

چین نے ایک بار پھر کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ میں اٹھایا ہے جسے بھارت نے داخلی امور میں مداخلت کہہ کر مسترد کر دیا ہے۔ ادھر کشمیریوں کا کہنا ہے کہ کشمیر میں آنے والا وقت مزید سخت ہوگا اس لیے اب عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔ بھارت نے…

کشمیری جس دور سے گزر رہے ہیں اس کی منزل آزادی ہے: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے اللہ کشمیریوں کو ایسے دور سے گزار رہا ہے جس کی منزل آزادی ہے۔ یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم پاکستان عمران خان کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر اسمبلی اور کشمیریوں کو…

اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر پر کردار ادا کرے، ساؤتھ ایشیا ڈیموکریسی واچ

ٹیکساس (جنگ نیوز ) ڈیلاس ٹیکساس میں جنوبی ایشیا کے ممالک میں جمہوریت کے فروغ اور انسانی حقوق پر نظر رکھنے والی آرگنائزیشن South Asia )Democracy Watch (SADWکے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ماہانہ اجلاس میں کشمیر کی مجموعی صورتحال پر بریفنگ دیتے ہوے راجہ مظفر نے کہا کہ5اگست 2019کو بھارتی…

گورنر پنچاب چودھری محمد سرور کا ورچوئل کشمیر کانفرنس سے خطاب

اسلام آباد ۔ 15 جولائی (اے پی پی) گورنر پنچاب چودھری محمد سرور نے کہا کہ حق خود ارادیت عالمی قانون کا ایک بنیادی اصول ہے اور کشمیر کا معاملہ اس سے مختلف نہیں ہے ، پاکستان کی آزادی کے بعد کشمیر کے مہاراجہ اور بھارت نے تقسیم کے اصولوں…

آگ کا سمندر، کشمیر اور شہداء کشمیر

13 جولائی1931 ء کے دن ڈوگرہ فوج نے جن22 کشمیری مسلمانوں کو شہید کیا تھا … وہ مسلمان  سری نگر جیل کے باہر ڈوگرہ ظلم کے خلاف احتجاج کے لئے جمع ہوئے تھے … اس دوران ایک مسلمان نے اذان شروع کی تو بدمعاش ڈوگرہ  فوجیوں نے اس ’’موذن‘‘ پر…

13 جولائی 1931 ء کا دن کشمیر کی تاریخ کا اہم سنگین میل ہے،

13جولائی کے شہدا نے اپنے خون سے کشمیر کی تحریک آزادی کو نئی سمت دی،1947ء میں مہاراجہ کی حکومت کے خاتمہ کے بعد کشمیری آزادی کے دروازے پر کھڑے تھے،بھارت حملہ نہ کرتا تو کشمیر 1947 ء میں آزاد ہو جاتا، صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کا یوم شہدائے…

بھارت مقبوضہ کشمیر میں انٹرنیٹ سروس بحال کرے

بھارت مقبوضہ کشمیر میں انٹرنیٹ سروس بحال کرے، اقوام متحدہ نیو یارک: اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہر نے مقبوضہ کشمیر میں انٹرنیٹ، اطلاعات تک رسائی اور پرامن احتجاج پر سنگین پابندیاں جاری رکھنے پر بھارت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اظہار رائے کی آزادی سے…

اقوام متحدہ نے مقبوضہ کشمیر میں مظالم پر بھارت کو تیسری یادداشت بھیج دی

اقوام متحدہ نے مقبوضہ کشمیر میں مظالم پر بھارت کو تیسری یادداشت بھیج دی ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے بھارت کو بھیجی گئی یادداشت میں  مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں،لاک ڈاؤن اور سیکیورٹی اہلکاروں کے ہاتھوں ماورائے عدالت قتل پر سخت تشویش کا اظہار کیا گیا…

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر گہری تشویش ہے، اقوام متحدہ

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر گہری تشویش ہے، اقوام متحدہ عالمی ادارے نے مطالبہ کیا کہ بھارت کشمیریوں پر مظالم کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کروائے۔ اس میں یہ بھی کہا گیا کہ بھارت کشمیریوں کے قتل، تشدد اور بدسلوکیوں میں ملوث ذمہ داروں پر مقدمہ چلائے۔…