راجہ عمران خان لبرشن فرنٹ چڑہوئی یونٹ کے متحرک کارکن راجہ حمزہ سجاد یونس نے اپنے بیان میں کہا ہیکہ قائدین لبرشن فرنٹ کے ہر فیصلے کو من و عن تسلم کرتے ہوئے ان کے ایک اشارے پر جان قربان کر نے کے لیے تیار ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ نظریاتی محاذ کی تکمیل کشمیریوں کی منشاء ہے ۔چڑہوئی محکمہ برقیات کے ملازمین کا سب انجئینر راجہ محمد اکمل خان کی قیادت میں قلم چھوڑ ہڑتال احتجاج ریلی کی شکل اختیار کر گیا ۔
تحریک آزادی کشمیر اور آزادی کشمیر کی خود مختاری کے لیے اپنا کردار جاری رکھیں گئے ۔ نوجوان ہمارے دست بازو بنیں ۔ تقدیر بدل جائے گی ۔ انہوں مذید کہا کہ بھارت کشمیریوں کی جہدوجہد کو اپنی طاقت کے بل بوتے پر دبایانہیں جاسکتا ہے ۔ انہوں نے مقبول بٹ شہید کے دست راز عبدالحمید بٹ کو خراج تحسین اور خراج عقدت پیش کرتے ہوئے اُن کے لیے بلندی درجات کی دعا کی ہے ۔
تحریک آزادی کشمیر اور آزادی کشمیر کی خود مختاری کے لیے اپنا کردار جاری رکھیں گئے
