کل جماعتی حریت کانفرنس نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کشمیر پر غیرقانونی بھارتی قبضہ سے آزادی کیلئے اپنے صفوں میں اتحاد کو مزید مضبوط بنائیں۔
کشمیر میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے اہم مقامات پر پوسڑز آوایزں کئے گئے ہیں جس میں نشاندہی کی گئی ہے کہ حل طلب تنازعہ کشمیر جنوبی ایشیاء کے امن اور سیاسی استحکام کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ ہے۔ پوسٹرز میں عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں مسلم آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی مذموم کوشش کرنے سے روکے ۔
بانٹیں
