Input your search keywords and press Enter.

بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں بدترین ظلم کررہی ہے:ملک اعجاز احمد

بھکر(نامہ نگار) بھارتی سفاکیت دنیا کو کیوں نظر نہیں آرہی ہے بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں بدترین ظلم کررہی ہے ۔ عالمی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیمیں نوٹس لیں ان خیالات کا اظہار سیاسی وسماجی شخصیت ملک اعجاز احمد نے کیا۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان میں اقلیتوں کو مساوی حقوق حاصل ہیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے