کراچی(پ ر )مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ کشمیر میں بھارتی مظالم بدترین بربریت ہے، انسانی حقوق کے نام نہاد علمبرداروں کو مظلوم کشمیریوں کے زخم کیوں دکھائی نہیں دے رہے۔ اسرائیل کو تسلیم کرنے کا مطلب کشمیر کے مسلمانوں کے حق خود ارادیت سے دستبرداری ہے جو قطعی ممکن نہیں۔
کشمیر میں بھارتی مظالم بدترین بربریت ہے، علامہ راجہ ناصر عباس
