Input your search keywords and press Enter.

اراضی قوانین میں ترمیم: کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں مرکزی حکومت کی طرف سے اراضی قوانین میں حال ہی میں کی گئی ترامیم کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ ہفتے کو مختلف سیاسی جماعتوں کی اپیل پر مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔ نئے قوانین کے مطابق زمین کے مالک کو اس بات کا اختیار ہو گا کہ وہ اپنی اراضی غیر مقامی افراد کو بھی فروخت کر

سکتا ہے.

۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے