Input your search keywords and press Enter.

کشمیر پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا: شہریار آفریدی

 کشمیر کمیٹی کےچیئرمین شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ حکومت، ریاستی ادار ے اور ملک کےعوام کا کشمیر کے نصب العین کے لئے عزم غیر متزلزل ہے۔

 آج اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہو ں نے کہا کہ کشمیر پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

 انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر بھرپور انداز میں اٹھایا۔

 چیئرمین  کشمیر کمیٹی نے ریاستی اداروں کےخلاف حزب اختلاف کی جماعتوں کے طرزعمل کو افسوسناک قرار دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے