Input your search keywords and press Enter.

مقبوضہ کشمیر میں بھارت نواز جماعتوں کا دائرہ کار مزید تنگ ہو گیا ،بی بی سی

5اگست کی بے عزتی کبھی نہیں بھول سکتے بھارت نے جو غیر آئینی و جمہوری حق چھینا واپس لینگے ، محبوبہ مفتی

سینکڑوں حریت پسند کو خصوصی حیثیت کے خاتمے سے قبل جیلوں میں بند کیا گیا جس قانون کے تحت گرفتار کیا گیا جنگل ست لکڑی سمگل کرنے والوں کیلئے بنایا گیا تھا۔ چین کی بدولت ہمیں کھوئے ہوئے اختیارات واپس مل سکتے ہیں:فاروق عبداللہ۔ رہائی کے بعد محبوبہ مفتی زیادہ سخت رویہ اختیار کر سکتی ہیں۔بی بی سی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے