Input your search keywords and press Enter.

مقبوضہ کشمیر میں آل پارٹیز حریت کانفرنس کاجمعے کو ہڑتال اوراحتجاج کا اعلان

سرینگر: (17 ستمبر 2020) مقبوضہ کشمیر میں ظالم بھارتی فورسز کے ہاتھوں پانچ نہتے کشمیریوں کے قتل عام پر آل پارٹیز حریت کانفرنس نے جمعے کو ہڑتال اور احتجاج کا اعلان کر دیا۔

مقبوضہ وادی میں سفاک بھارتی فورسز کے جعلی آپریشن اور مظلوم کشمیریوں کے قتل پر آل پارٹیز حریت کانفرنس کل ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ اے پی ایچ سی کے ترجمان نے سری نگر میں ایک بیان میں فوجیوں کے ذریعہ محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کے دوران بے گناہ کشمیریوں کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے