Input your search keywords and press Enter.

تحریک کشمیر کے زیر اہتمام بریشیا میں ریلی کا انعقاد

میلان (نمائندہ جنگ) اٹلی کے شہر بریشیا میں تحریک کشمیر اٹلی کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر کی ریاستی حیثیت تبدیل کرنے کے مودی حکومت کے غیر منصفانہ فیصلےکو ایک سال مکمل ہونے اور جنت نظیر وادی میں مسلسل لاک ڈاؤن کے خلاف یوم استحصال کشمیر کے حوالےسے منی پاکستان کہلانے والے معروف شہر بریشیا میں بھر پور احتجای ریلی نکالی گئی اور مظاہرہ کیا گیا جس میں اٹلی بھر سے کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی نے بھر پور شرکت کی۔احتجاجی ریلی کے اختتام پر کشمیر کی آزادی اور ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے