(ویب ڈیسک)22 اضلاع میں قائم کیمپوں میں روزانہ کی بنیاد پر 500 ڈومیسائل کا اجرائ۔مسلم اکثریتی ضلع راجوری میں 94 ہزار ضلع ڈوڈہ میں 82 ہزار سرٹیفکیٹ جاری۔ مقبوضہ وادی میں 15 سال سے مقیم افراد سرٹیفکیٹ کیلئے درخواست دے سکتے ہیں۔ ریاستی شہریت حاصل کرنے والوں میں بھارتی شہریوں کی بڑی تعداد شامل ۔ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرکے بھارت نے اپنی قبر کھودی ، فاروق عبداللہ ۔
مقبوضہ کشمیر اسمبلی میں مسلم نشستیں کم کرنے کا منصوبہ
