Input your search keywords and press Enter.

بھارتی غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں قابض فورسز کی مزید نفری تعینات

 بھارتی غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی مزید نفری تعینات کردی گئی۔

بھارتی غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں ریاستی دہشت گردی عروج پر ہے، قابض انتظامیہ نے وادی میں فورسز کی مزید نفری تعینات کردی۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی پانچ کمپنیاں سرینگر پہنچ گئیں، جگہ نہ ہونے کے باعث سی آر پی ایف کی اضافی نفری کو شادی ہالز میں ٹھہرایا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے