Input your search keywords and press Enter.

نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں نوجوانوں کو شہید کیا، علاقے میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت جاری ہے،مقبوضہ وادی کے ضلع کپواڑہ کے علاقے کرال گند میں غاصب بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں نوجوانوں کو شہید کیا، علاقے میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کر دی گئی۔ قابض فوج کے مظالم کے خلاف کشمیریوں نے احتجاج کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے