ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ جہلم ویلی گاؤں کھلانہ میں پیش آیا جہاں نالہ عبور کرتے ہوئے ماں اور تین بچے طغیانی کے باعث بہہ گئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ماں اور دو بچوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ تیسرے بچے کی تلاش جاری ہے۔