Input your search keywords and press Enter.

مسئلہ کشمیر اور فلسطین ایک دن حل ہوکر ہی رہےگا، شیخ رشید

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہےکہ بچہ بچہ کشمیری اور فلسطینی بھائیوں کےساتھ ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہےکہ پوری قوم فلسطین کے ساتھ کھڑی ہے، ہم فلسطین اور کشمیر کی آزادی کیلئے ایک ہیں اور ایک رہیں گے۔

انہوں نے مزید کہاکہ مسئلہ کشمیر اور فلسطین ایک دن حل ہوکر ہی رہےگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے