Input your search keywords and press Enter.

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم جاری، 7 نوجوان گرفتار

 مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ظلم جاری ہے، قابض فوج نے 7 نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔مقبوضہ وادی کے اضلاع بارہ مولہ اور کپواڑہ سے نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا۔ پانچ کشمیریوں کو ضلع بارہ مولہ اور 2 کو ضلع کپواڑہ سے گرفتار کیا گیا۔ نام نہاد سرچ آپریشن میں بھارتی فوج اور سی آر پی ایف اور پولیس نے حصہ لیا۔ ظالمانہ کارروائی کے خلاف کشمیریوں نے شدید احتجاج کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے