Input your search keywords and press Enter.

وزیر اعظم نے مسئلہ کشمیر کو پوری دنیا میں اجاگر کیا :عدنان ڈوگر

تحریک انصاف کے سٹی صدر ملک عدنان ڈوگر نے سٹی سیکرٹریٹ میں منعقدہ کشمیر کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے

ملتان (سٹاف رپورٹر)تحریک انصاف کے سٹی صدر ملک عدنان ڈوگر نے سٹی سیکرٹریٹ میں منعقدہ کشمیر کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ میں کشمیر کے مسئلے کو اجاگر کیا اور بھارت کی جانب سے کشمیر میں ہونے والے مظالم کو اپنی تقریر میں بیان کیا۔ کشمیر ہماری شہ رگ ہے اور اس کی حفاظت کرنا ہم بخوبی جانتے ہیں وزیر اعظم عمران خان نے مسئلہ کشمیر کو پوری دنیا میں اجاگر کیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے