Input your search keywords and press Enter.

وزیر آباد، چہلم شہداء مچھ اور کشمیر و فلسطین کانفرنس

کانفرنس سے علامہ راجہ ناصر عباس، ناصر عباس شیرازی، اسد عباس نقوی، ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالخالق اسدی، ایم ڈبلیو ایم شعبہ یوتھ کے سیکرٹری مولانا اعجاز حسین بہشتی سمیت دیگر مقررین نے خطاب کیا۔
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع گوجرانوالا کے زیراہتمام وزیر آباد میں سانحہ مچھ کے شہداء کے چہلم اور یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے کشمیر و فلسطین کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس، ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ناصر عباس شیرازی، ایم ڈبلیو ایم شعبہ سیاسیات کے سیکرٹری سید اسد عباس نقوی، ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالخالق اسدی، ایم ڈبلیو ایم شعبہ یوتھ کے سیکرٹری مولانا اعجاز حسین بہشتی سمیت دیگر مقررین نے خطاب کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے