Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

دسمبر 2021

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، دو روز میں مزید 6 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے اور مزید ایک کشمیری کو شہید کر دیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے ضلع اسلام آباد کے علاقے اننت ناگ میں کشمیری نوجوان کو محاصرے اور نام نہاد سرچ آپریشن کی…

مقبوضہ کشمیر: پاکستان کی مزید 6 افراد کے ماورائے عدالت قتل کی مذمت

دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے اپنے بیان میں کہا کہ پا کستان، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں گزشتہ تین دنوں میں جعلی مقابلوں اور نام نہاد محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کے دوران مزید 6 کشمیری نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کرتا…

قائداعظم کشمیر کی مکمل آزادی اور اس کے پاکستان کے ساتھ الحاق کے حق میں تھے ،حریت کانفرنس

 بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حریت رہنمائوں اور تنظیموں نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی جدوجہد کوشاندار خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے قائداعظم کشمیر کی مکمل آزادی اور اس کے پاکستان کے ساتھ الحاق کے حق میں تھے جو یہ…

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال انتہائی تشویشناک بن چکی ہے، عبدالحمید لون

مقبوضہ کشمیر میں جعلی مقابلے اور ماورائے عدالت ہلاکتوں پر حریت رہنما عبدالحمید لون نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ عبدالحمید لون نے کہا کہ جنوبی کشمیر کے شوپیاں میں آج مزید دو کشمیری نوجوانوں کو بھارتی فورسز نے جعلی مقابلے میں شہید کردیا، عام شہریوں کو عسکریت پسند قرار…

مقبوضہ کشمیر کے حریت رہنماؤں کا قائدِ اعظم کو زبردست خراجِ عقیدت

مقبوضہ کشمیر کے حریت رہنماؤں اور تنظیموں نے قائدِاعظم محمد علی جناح کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے بانی پاکستان کے یوم پیدائش پر حکومت پاکستان اور عوام کو مبارکباد کا پیغام دیا ہے۔ کُل جماعتی حریت کانفرنس کے بیان میں کہا گیا ہے کہ قائداعظم کی قیادت میں…

قائد اعظمؒ اور کشمیر

مسلمانان بر صغیر کے با کردار ،پر عزم ،جمہوریت پسند ،امانت داری سے مزین سیاست کے آمین و پیامر اور بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد جناح ؒ کا آج 146واں یوم پیدائش عقیدت و احترام اور ملی جو ش و جذبہ کے ساتھ منا یا جا رہا ہے ۔آج…

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں کی بلا اشتعال فائرنگ سے ایک اورکشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔

کشمیری میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فوج نے اننت ناگ کا محاصرہ کرلیا۔ نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوجیوں نے فائر کھولتے ہوئے ایک نہتے کشمیری نوجوان کوشہید کرڈالا۔ انہوں نے زبردستی گھروں میں گُھستے ہوئے خواتین اوربچوں کوہراساں کیا۔ سری نگرمیں لوگوں کوجامع مسجد میں نماز جمعہ…

مقبوضہ و جموں کشمیر میں بھی ویریئنٹ کیسز سامنے آنے لگے

مقبوضہ جموں و کشمیر میں عالمی وبا کورونا وائرس کے جنوبی افریقہ سے پھوٹنے والے نئے ویرینٹ اومیکرون کے 3 کیسز سامنے آئے ہیں۔ مقبوضہ جموں و کشمیر کے حکام کے مطابق جموں ڈویژن میں 3 افراد میں اومیکرون کے مثبت ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ مقبوضہ جموں و کشمیر…

بی جے پی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کو تجربہ گاہ بنادیا، محبوبہ مفتی

مقبوضہ کشمیر کی سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ بی جے پی نے مقبوضہ وادی کو ایک تجربہ گاہ بنالیا ہے۔ جموں میں عوامی اجتماع سے خطاب کے دوران سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بی جے…

مسلم دشمن بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کی قدیمی ترین مسجد پرتالہ لگادیاگیا

موثق ذرایعے سے معلوم ہوا کہ مقبوضہ کشمیر کے شہر سرینگر میں موجود مسلمانوں کی قدیمی مسجد پر بھارتی حکومت نے پابندی لگادی ہے یہ مسجد تقریباچھے سوسال پہلے تعمیر کی گئی تھی۔جس کی کشمیر سپورٹ فورم بھرپورمزمت کرتاہے…