Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

اکتوبر 2021

مودی حکومت نے ہندوتوا پالیسی کے تحت ایک اور کشمیر مخالف اقدام

مقبوضہ کشمیر میں قابض مودی حکومت نے ہندوتوا پالیسی کے تحت ایک اور کشمیر مخالف اقدام کیا ہے۔ اس اقدام کے تحت بھارتی قابض انتظامیہ نے وادی کے تعلیمی اداروں، سڑکوں اور اہم عمارتوں کا نام تبدیل کرنے کی منظوری دے دی۔ اس پالیسی کے تحت اسکولوں، سڑکوں اور عمارتوں…

مقبوضہ کشمیر سے اڑنے والا بھارتی طیارہ لاہور سے گزر کر شارجہ گیا، سی اے اے

پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے تصدیق کی ہے کہ مقبوضہ کشمیر سے اڑنے والا بھارتی طیارہ لاہور سے گزر کر شارجہ گیا۔ گزشتہ روزبھارتی طیارے نے سری نگر سے شارجہ کیلئے اڑان بھری تھی اور بھارتی نجی فضائی کمپنی کا طیارہ سری نگر سے شارجہ…

کرکٹ میں پاکستان کی وہ جیت جس کی قیمت کشمیری چکا رہے ہیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کو پاکستان سے ہارے چھ دن گزر چکے ہیں، لیکن اس کا جشن منانے والے کشمیریوں کے خلاف بغاوت اور دہشت گردی کے مقدمات کا اندراج، تشدد اور ملازمتوں سے ’زبردستی‘ فارغ کرنے کی کارروائیاں لگاتار جاری ہیں۔ ظہور حسین  یوں تو کشمیریوں کا…

کشمیریوں کی جدوجہد سے اظہار یک جہتی کے لیے مصر میں بھی یوم سیاہ کشمیر

:پاکستان اور دنیا کے دیگر ممالک کی طرح مصرمیں بھی غیر قانونی زیرتسلط جموں و کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف اور کشمیریوں کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے یوم سیاہ کشمیر منایا گیا۔ اس سلسلےمیں گزشتہ روز قاہرہ میں پاکستانی سفارتخانے کے زیر اہتمام…

کشمیر کی صبح آزادی تک یہ حمایت جاری رہے گا۔

آج کے دن بھارتی حکومت نے اپنی افواج کو کشمیر میں اتارا اور نہتے کشمیریوں پر ظلم و بربریت کے بازار گرم کئے۔ کشمیر پر غاصبانہ طور پر قبضہ کیا اور معصوم کشمیریوں جس میں بوڑھے، جوان، بچے اور خواتین کو ظلم کا نشانہ بنایا۔کشمیری مسلمانوں کو سلام پیش کرتے…

بھارت کی ریاستی دہشتگردی عروج پر ہے، کشمیر بھی فلسطین کیطرح جل رہا ہے، سیدہ زہرا نقوی

ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کی سربراہ کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ مغربی حکومتوں نے اپنے اسی دوہرے معیار کی بدولت دنیا بھر میں نہ صرف ذلت اور رسوائی حاصل کی ہے بلکہ دنیا کی تمام اقوام اور بالخصوص خود مغربی دنیا کی غیور اور با شعور عوام…

مقبوضہ کشمیر میں قتل عام، نسلی تعصب کیخلاف کانگریس میں آواز اٹھنی چاہیے، رکن امریکی کانگریس

امریکی کانگریس مین جمال بومین کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں قتل عام اور نسلی تعصب کے خلاف کانگریس میں آواز اٹھنی چاہیے۔جمال بومین کا کہنا ہے کہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور نسلی تعصب کی ہر جگہ مخالفت کرنی چاہیے، میں نے ظلم کے خلاف آواز اٹھائی،…

وقت آگیا دنیا مسئلہ کشمیر کیلئے آگے بڑھے اور اسے حل کرے، صدر آزاد کشمیر

حافظ انیب راشد صدر آزاد کشمیر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ دنیا مسئلہ کشمیر کے لیے آگے بڑھے اور اس مسئلے کو حل کرے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کشمیر پیس فورم اور دیگر کشمیری تنظیموں کے اشتراک سے آج یورپین دارالحکومت…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے کشمیری نوجوان شہید

سرینگر: مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا، قابض فوج نے ضلع بارہ مولا میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ…