اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپنے تحفظ کے لیے ہمیں جو اقدامات کرنے پڑے وہ ہم ضرور کریں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ دنیا کے سامنے پاکستان کی سوچ اور بھارت کی سوچ واضح ہو…
Monthly Archives
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپنے تحفظ کے لیے ہمیں جو اقدامات کرنے پڑے وہ ہم ضرور کریں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ دنیا کے سامنے پاکستان کی سوچ اور بھارت کی سوچ واضح ہو…
اقوام ِ متحدہ میں پاکستان کے دائمی مندوب منیر اکرم نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے جھڑپوں ہونے والے علاقوں اور بالخصوص مقبوضہ کشمیر کے بچوں کے تحفظ کے لیے فی الفور اقدامات اٹھانے کی اپیل کی۔ مقامی پریس میں شائع خبروں کے مطابق تحریری اپیل میں منیر اکرم…
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظالم اور قابض فورسز نے ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کلگام میں بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے سرچ آپریشن کیا اور گھر گھر تلاشی کے دوران…
ترجمان پاکستان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدر ی نے پاکستا ن پر لگائے گئے مقبوضہ کشمیر میں مبینہ ڈرون حملے کا بھارتی الزام مسترد کردیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر داخلہ کا پاکستا ن پر ڈرون حملے کاالزام من گھڑت…
اقوام متحدہ نے بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں بچوں کے خلاف پیلٹ گن کا استعمال روکنے کا مطالبہ کردیا۔ سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ’بچوں اور مسلح تصادم‘ سے متعلق رپورٹ میں کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بچوں کی گرفتاری، تشدد اور اسکولوں کے فوجی استعمال پر تشویش ہے۔ انتونیو…
محمد فیصل بالکل ٹھیک، مگر جب ہم یہ نعرہ لگاتے ہیں تو ہمیں یہ علم بھی ہونا چاہیے کہ سارا کشمیر کتنا ہے، اس میں کون کون سے علاقے ہیں اور یہ علاقے کون کونسے ملکوں کے پاس ہیں؟اسی طرح یہ جاننا بھی اہم ہے کہ سارے کشمیر کی آبادی…
وزیراعظم آزادکشمیر راجا فاروق حیدر نے الزام عائد کیا ہے کہ آزاد کشمیر میں منی لانڈرنگ ہورہی ہے اور وزیر اعظم پاکستان کا آفس استعمال ہورہا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے راجا فاروق حیدر کا کہنا تھاکہ 25 جولائی کو آزادکشمیر کے الیکشن ہونے ہیں، یہ الیکشن…
ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں ٹوئٹر حکام کے خلاف یہ دوسرا کیس ہے۔ انڈین پولیس نے مبینہ طور پر ملک کا غلط نقشہ دکھانے پر ٹوئٹر انڈیا کے سربراہ کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ اتوار کے روز ٹوئٹر نے مبینہ طور پر اپنے ‘ٹویپ لائف’سیکشن میں انڈیا…
ریاست جموں و کشمیر میں بھارت کے ناجائز اور غیر قانونی قبضے سے سب سے زیادہ بچے اور خواتین متاثر ہوئی ہیں آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتینو گتریس کی طرف سے بھارتی حکومت کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں…
حالیہ تبصرے