Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

اپریل 2021

کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری ہے: پارلیمنٹری کانفرنس

لندن (عارف چوہدری) جموں وکشمیر تحریک حق خودارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام ویڈیو کے ذریعے بین الاقوامی کشمیر پارلیمنٹری کانفرنس کا انعقاد، مہمان خصوصی وفاقی وزیر سید فخر امام تھے۔ جبکہ کانفرنس کی صدارت جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے چیئرمین راجہ نجابت حسین نے…

پاک بھارت خفیہ مذاکرات کا معمہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان پس پردہ جامع مذاکرات کی خبریں تواتر سے آرہی ہیں، جب تک دونوں کے درمیان تمام رابطے معطل او منقطع تھے کسی جانب سے ایسے رابطوں اور مذاکرات کی کوئی اطلاع نہیں تھی مگر گزشتہ برس کے اواخر میں پہلی بار یہ خبریں حالات کے…

مسلہ کشمیر ، انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیاں اور اقوام عالم کے فرائض

اگر یہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ روئے زمین پر اس وقت جو قوم سب سے زیادہ مظلوم ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر کے مظلوم و محکوم کشمیری عوام ہیں کہ جنہیںبھارت کے ریاستی جبر و تشدد کا سامنا کرتے ہوئے سات سے زائد دہائیوں کا عرصہ گذرگیا…

کشمیر کی عوام کے حقوق پر سودے بازی نہیں ہونے دیں گے،بلاول بھٹو زرداری کراچی

  ‏کراچی میں چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے آزاد کشمیر میں پارٹی کے جنرل سیکریٹری فیصل راٹھور کی ملاقات.‏ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی موجودگی میں آزاد کشمیر کے سینئر رہنما خواجہ طارق سعید کی پاکستان…

مسئلہ کشمیر حتمی حل کی طرف؟

آثار یہی ہیں کہ مسئلہ کشمیر ‘حل‘ ہونے جا رہا ہے۔ اربابِ حل و عقد کی زبان سے نکلے الفاظ کی تشہیر کا انتظام کر دیا گیا ہے۔ پسِ دیوار ہونے والی سرگوشیاں، اب قابلِ سماعت آوازوں میں بدل چکیں۔ میڈیا ناطق ہے۔ اگر کچھ بین السطور تھا، تو اسے…

عمران خان نے کشمیر پر سمجھوتہ کرکے شہیدوں کے خون کا سودا کیا

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے کشمیر پر سمجھوتہ کرکے آزادی کے متوالوں کے خون کا سودا کیا ہے۔تاریخ میں عمران خان کو ایک کشمیر فروش حکمران کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے جمعرات کو پیپلزپارٹی آزاد…

کشمیر کا حل: خطے میں امن قائم کرسکتا ہے

پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدہ حالات کو معمول پر لانے کیلے بیک ڈور ڈپلومیسی کا راستہ اختیار کیا جا رہا ہے ایک امریکن ادارے کے تعاون سے یو اے ای کی حکومت سے مل کر بات چیت چل رہی ہے دوبئی میں پہلا دوسرا دور بھی چل چکا ہے…

کیا پاک بھارت تجارت میں کشمیر رکاوٹ ہے؟

میرا جواب ہے نہیں، اور آپ شاید میرے جواب پر حیران ہوئے ہوں گے ،لیکن میں نے یہ جواب زمینی حقائق کو پیش نظر رکھ کر دیا ہے۔بھارت نے کشمیر پر قبضہ1947ء میں جما لیا تھا لیکن پاکستان اور بھارت کے درمیان نقل مکانی کا سلسلہ 1951ء تک جاری رہا…

سول سوسائٹی کا مقدمہ کشمیر دنیا تک پہنچانے کامطالبہ

اٹھائیس 28 اکتوبر 1947کو سری نگر ایئرپورٹ پر مسلحہ دستے اور جنگی سامان اتارا جارہا تھا، کشمیری اس کے خلاف رام باغ پل سرینگر میں احتجاج کررہے تھے لیکن بھارتی فورسز کو وہ احتجاج پسند نہیں آیا۔ صبح 10بجے فائرنگ کر کے 16افراد کو شہید، درجنوں کو زخمی و گرفتار…