Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

جنوری 2021

پانچ فروری کشمیر کی آواز کا دن

محمد عنصر عثمانی 5فروری کے دن کو پاکستان بھر میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر منایا جاتا ہے۔ پوری قوم متحد ہوکر کشمیریوں کو بھارتی دراندازی کے خلاف سات عشروں سے حق خود ارادیت کے حصول کے لیے جاری ان کی جد وجہد کو سلام پیش کرتی…

جہانِ اسلام کے فراموش شدہ موضوعات ۸

نذر حافی nazarhaffi@gmai۔com مسئلہ کشمیر کے حل کے امکانات آج بھی روشن ہیں۔یہ روشنائی سلامتی کونسل کی قراردادوں سے پھوٹتی ہے۔عمومی طورپر سلامتی کونسل اور چناب فارمولے کو اس مسئلے کا ذمہ دار قرار دیا جاتا ہے۔ تاہم اگر پسِ منظر میں جا کر جائزہ لیا جائے تو صورتحال مختلف…

مسئلہ کشمیر کا فوجی حل نہیں

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرس نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا فوجی حل نہیں ہے، پاک بھارت فوجی تصادم نہ صرف دونوں ملکوں بلکہ دنیا کے لیے خطرناک ہو گا۔ مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے…

بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ جموں وکشمیرمیں 3 نوجوان شہید کردیئے

سرینگر:بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع پلوامہ کے علاقے ترال میں تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع میں ترال کے علاقے منڈورہ میں تلاشی اور محاصرے کی…

کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ میں ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین کے ساتھ خصوصی نشست انسانی حقوق کمیشن مقبوضہ جموںوکشمیر میں جاری بھارتی مظالم کو عالمی سطح پر بے نقاب کر رہا ہے

 کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموںوکشمیر شاخ کے مرکزی دفتر اسلام آباد میں آج ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین شجاع جمشید اور جنرل سیکریٹری ثنا ءاحمد کے ساتھ ایک خصوصی نشست منعقد ہوئی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نشست میں بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموںوکشمیر کی موجودہ صورتحال…

بھارتی دہشتگردی خطرہ، امریکہ، عالمی برادری کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے: پاکستان

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہشمند ہے تاکہ دونوں ملکوں کے کثیر جہتی اور پائیدار دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کیا جاسکے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان زاہد حفیظ چودھری نے…

مقبوضہ کشمیر میں رائج کالے قوانین صریحا جمہوری اقدار کے خلاف: ایمنسٹی انٹر نیشنل

مظفرآباد(این این آئی)انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں جاری ظلم و ستم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ سات دہائیوں سے بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں غیر جمہوری طریقہ کار اپناتے ہوئے ظلم وجبر کا بازار گرم کر…

پولیس کو یوم یکجہتی کشمیر پر سکیورٹی سخت کرنے کا حکم جاری

سی پی او سے جاری ہونیوالے نوٹیفکیشن کے مطابق یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جائیں، ریلیوں، سیمینارز اور کانفرنسز کو خصوصی سکیورٹی دی جائے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ لوکل ہیومن انٹیلی جنس ریسورس کو اہم مقامات پر تعینات کیا جائے تاکہ…

جموں و کشمیر کا ریاستی تشخص بحال کیا جائے، چوہدی ذوالفقار

جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے نائب صدر نے کہا کہ سابق حکومت کے دوران جو کام شروع ہوئے تھے، وہ لیفٹنٹ گورنر راج کے دوران ٹھپ ہوچکے ہیں جسکی وجہ سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے…

یونان میں یوم یکجہتی کشمیر پر موٹر ریلی کی تیاریاں مکمل

ایتھنز (مرزارفاقت حسین) یونان میں یوم یکجہتی کشمیر پر فرینڈز آف کشمیر کے تحت نکالی جانیوالی احتجاجی موٹر ریلی کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ۔پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر شایان شان انداز میں منانے کی تیاریوں کے حوالے سے ایک اجلاس ہوا ، احتجاجی موٹر ریلی کی آرگنائزنگ کمیٹی…