Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

جولائی 2020

مسلم دنیاکاجذبہ قربانی لیکن مغلوب کیوں؟ حصہ۲

سوال یہ ہے کہ اپنے رب کے حکم کے سامنے اس قدر تسلیم ورضابننے والی امت مسلمہ کوآخرکیاہوگیاکہ وہ مغلوب بنادی گئی اورآج جب امہ مسلمہ عید الاضحی منارہی ہے کہ بھارت اور اسرائیل مسلسل اورلگاتار کشمیری اورفلسطینی مسلمانوں ظلم کے پہاڑ توڑ رہے ہیںاوران کاخون بے دریغ بہایاجارہاہے۔ افواج…

مسلم دنیاکاجذبہ قربانی لیکن مغلوب کیوں؟ حصہ۱

رب العالمین کے حکم پرعیدالاضحی کے موقع ٰپرکرہ ارض پرموجود امت مسلمہ میںقربانی کاجذبہ دیکھیں تودل باغ باغ ہوجاتاہے مگردوسری طرف آج اس عظیم امہ کی مغلوبیت کاحال دیکھ کرسینہ چھلنی ہے ۔عیدالاضحی کے مقدس موقع پردنیا بھر میںقربانی کے لئے کتنی مالیت کے جانور فروخت ہوتے ہیں اس بارے…

پاکستانی قوم کشمیریوں کےساتھ کل بھی کھڑی تھی آج بھی کھڑی ہے،وزیرخارجہ

اسلام آباد : وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم کشمیریوں کےساتھ کل بھی کھڑی تھی آج بھی کھڑی ہے۔ تفصیلات کےمطابق آج اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نےکہا کہ بھارتی حکومت نے اس غیرقانونی اقدام کے ذریعے کشمیری عوام کو…

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ بھارت ریاستی دہشت گردی کا اسپانسرڈ ملک ہے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے معید یوسف کا کہنا تھا کہ 5اگست کے دن ایک غاصبانہ قبضہ ہوا، ہم مقبوضہ بھارتی کمشیر کہتے ہیں جو درست نہیں، اب اسے بھارت کا غیرقانونی قبضہ کیا گیا مقبوضہ کمشیر کہنا ہے۔ بھارت کو ریاستی بھارت ریاستی دہشتگردی کا اسپانسرڈ ملک…

5 اگست کے بھارتی اقدامات کے بعد اہم عہدوں سے کشمیری مسلمانوںکو ہٹا دیا گیا ہے

مقبوضہ کشمیر میںآر ایس ایس کی حمایت یافتہ نریندر مودی کی زیرقیادت فسطائی حکومت نے کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے بعدمقبوضہ علاقے میں اپنے ہندوتوا ایجنڈے کی تکمیل کیلئے کشمیری مسلمانوں کو اہم عہدوں سے ہٹاکر انکی جگہ ہندوئوں کوتعینات کر دیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یہ…

 مظلوم کشمیری بھارتی ظلم میں مسلسل 12 ماہ سے جاری لاک ڈاؤن میں عید منا رہے ہیں :عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے عید الاضحی کے موقع پر پاکستانی قوم کو مبارکباد دی ہے – وزیر اعلی عثمان بزدار نے اپنے پیغام میں کہا کہ کورونا کے باعث عید الاضحی سادگی کے ساتھ منانا ہمارا قومی فریضہ ہے – وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں انسداد کورونا…

بھارتی حکومت مقبوضہ جموں و کشمیر میں مین اسٹریم قیادت کو تباہ کرنے میں مصروف

پی ڈی پی صدر و سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی کی صاحبزادی التجا مفتی نے کہا ہے کہ ‘پاکستان بزرگ علیحدگی پسند رہنما سید علی گیلانی کو اعلی سویلین ایوارڈ دینے کا ارادہ رکھتا ہے اوربھارتی حکومت جموں و کشمیر میں مین اسٹریم قیادت کو بدنام اور تباہ کرنے میں…

مسئلہ کشمیر: وزیراعظم مودی ہوش کے ناخن لیں

اگر دیکھا جائے تو پاکستان کے کم از کم پچاس فیصد مسائل کا حل مسئلہ کشمیر سے وابستہ ہے۔ پاک بھارت کشیدگی آئے روز کم ہونے کے بجائے بڑھتی چلی جا رہی ہے، جس کہ وجہ سے دونوں ممالک کے معاشرے میں نفرت، عدم برداشت اور غربت میں اضافہ ہو…

کشمیری سکول بوائے کی بھارتی فوجی ٹارچر سیل میں گزری مصائب کی طویل رات کی آپ بیتی

کشمیری سکول بوائے کی بھارتی فوجی ٹارچر سیل میں گزری مصائب کی طویل رات کی آپ بیتی سری نگر:کشمیری سکول بوائے کی بھارتی فوجی ٹارچر سیل میں گزری مصائب کی طویل رات کی آپ بیتی ،اطلاعات کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی افواج کے مظالم اس قدرتباہ کن اورزندگیوں پراثرات مرتب…

لاک ڈاون کی شکار عالمی برادری کو اب کشمیریوں کی تکالیف کا اندازہ ہورہا ہوگا : عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ تمام ترطبی، مالی، مواصلاتی اور غذائی امداد کی فراہمی کے باوجود دنیا کے مختلف حصوں میں وبا کے دوران لاک ڈاؤن کیخلاف احتجاجی مظاہرے کئے جارہے ہیں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو خود لاک ڈاؤن کا…