Input your search keywords and press Enter.

مضامین اور آراء

مقبوضہ کشمیر میں ظلم کا دور ختم،آزادی کا سورج جلد طلو ع ہو گا،فواد چوہدری

اسلا م آباد:وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ظلم و جبر کا دور ختم،آزادی کا سورج جلد طلو ع ہو گا،ہمارے قبرستان کشمیر کیلئے قربانیاں دینے والے شہیدوں کے خون سے مہک رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یوم سیاہ کشمیر پر…

کشمیر پر عالمی برادری نے اب نوٹس لینا شروع کردیا، شہریار خان آفریدی

پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے چئیرمین شہریار خان آفریدی اور حریت رہنمائوں نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے کشمیر میں جعلی الحاق کی دستاویز پر فوجیں اتارنے کے خلاف (کل)بدھ کو دنیا بھر میں کشمیری اور پاکستانی یوم سیاہ منائیں گے، بھارت میں مودی سرکار کی آرایس ایس نظریہ…

ہماری حکومت کی وجہ سے مسئلہ کشمیر دنیا کے سامنے آیا، شہریار آفریدی

اسلام آباد: کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ آج کے دن دنیا بھر میں پاکستانی و کشمیری یوم سیاہ منا کر بھارت کے خلاف بڑا ریفرنڈم کرتے ہیں۔ حکومت پاکستان کی پالیسیوں کی بدولت مسئلہ کشمیر کی حقیقت دنیا کے سامنے عیاں ہونا شروع ہو چکی…

27 اکتوبر1947ء کو بھارت نے جموں کشمیر پر حملہ کر کے قبضہ کیا تھا، الطاف حسین وانی

بھارت کے خلاف آج 27 اکتوبر کو منائے جانے والے یومِ سیاہ کے موقع پر حریت رہنما الطاف حسین وانی نے بیان جاری بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 2 ہفتوں میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں ہزاروں نوجوان اور کم عمر بچے گرفتار کیے گئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ حریت رہنما…

کشمیر پر بھارتی قبضہ سے لے کر قومی ٹیم کی فتح اور مقبوضہ کشمیر میں جشن تک

27اکتوبر کو دنیا بھر میں کشمیری عوام یوم سیاہ مناتے ہیں۔ یہ دن دراصل 27اکتوبر 1947ء کو بھارتی فوجوں کے بذریعہ طیارے سری نگر ائیرپورٹ پر اترنے اور ڈوگرہ فوج کا تعاقب کرنے والے کشمیری مجاہدین کی پیش قدمی کو روکنا ہے۔ بھارت نے اپنی فوج کو غیرآئینی، غیرقانونی اور…

کشمیریوں اور پاکستانیوں کا یوم سیاہ رہبر اور رہزن کی تشخیص کا دن… قسط.2

نذر حافی آج خواجہ غلام نبی گلکار انور کا نام ہمارے لئے نامانوس ہے۔ بعض تاریخی نام اس لئے بھی نامانوس ہوجاتے ہیں جب تاریخ نویسی اور تاریخ گوئی میں حقائق کے بجائے عقائد محور بن جاتے ہیں۔ ۱۹۴۷ کے ماہِ اگست میں جب پاکستان اور ہندوستان کو برطانوی استعمار…

مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی المیہ اب مزید جاری نہیں رہ سکتا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں اسنسانی المیہ کے خاتمے کا وقت آن چکا ہے۔ مظلوم عوام قابض بھارتی فورسزکے بدترین لاک ڈاوٴن میں ریاستی جبر اور ظلم برداشت کررہے ہیں ، ، تنازعہ کشمیر کا حل کشمیریوں کی امنگوں اور یواین قراردادوں…

عمران خان نے پوری دنیا میں کشمیر کا مقدمہ لڑا اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور وزیراعظم کے معاون خصوصی کا بری امام میں انتخابی جلسے سے خطاب اظہار انہوں نے جمعہ کی شام اسلام آباد کے علاقہ بری امام میں آزاد کشمیر کے حلقہ جموں 6 اور ویلی 5 کے امیدواروں کی انتخابی مہم کے سلسلے میں منعقدہ جلسے سے…